ابنا: روس کی ڈوما میں سلامتی کمیشن کے رکن الکسی بلوٹینکف نے کہا ہے کہ شامی حکومت کو حالات پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور القاعدہ اور امریکہ سے وابستہ دہشت گردوں کی ناکامی واضح ہے انھوں نے کہا کہ شام کے مسلح افراد کا جب تک امریکہ اور دیگر ممالک پر انحصار رہے گا تب تک وہ کسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکیں گے۔ انھوں نے کہا کہ فیصلہ شامی عوام کے ہاتھ میں ہے دہشت گردوں کے ہاتھ میں نہیں ۔
.....
/169